نظریاتی سمر سکول میں آج طلبہ کو دستاویزی فلمیں دکھائی جائیں گی

نظریاتی سمر سکول میں آج طلبہ کو دستاویزی فلمیں دکھائی جائیں گی

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام موسمِ گرما کی تعطیلات میں طلبا کی نظریاتی ‘ تعلیمی و اخلاقی استعدادِکار میں اضافہ کی غرض سے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں جاری منفرد پروگرام نظریاتی سمر سکول کے چودھویںسالانہ تعلیمی سیشن کے پانچویں روز آج 20جون کو”مووی ڈے“کی مناسبت سے ‘مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ اوردیگر مشاہیرتحریک آزادی کی حیات وخدمات سے آگہی فراہم کرنے کیلئے دستاویزی فلمیں اور ٹیبلوز دکھائے جائیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -