محمداشرف آصف کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل ہو گی

محمداشرف آصف کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل ہو گی

  

لاہور(سٹاف رپورٹر )معروف مذہبی سکالر اورسربراہ تحریک صراط مستقیم ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے اجتماع ِ قل ہفتہ 21جون کوصبح 9 بجے بھکی شریف ضلع منڈی بہاﺅالدین میں ہو گاجس میں ملک بھر سے سینکڑوں علماءومشائخ ، سیاسی ومذہبی رہنمااورسُنی تنظیموں کے قائدین شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -