اشرف آصف جلالی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اشرف آصف جلالی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(سٹاف رپورٹر )سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری، مرکزی رہنما محمدشاہدغوری، صوبائی رہنمامحمدشاداب رضانقشبندی اور رہنماسُنی تحریک علماءبورڈ علامہ غفران محمودسیالوی نے معروف مذہبی سکالراورسربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

پاکستان سُنی تحریک کے راہنماﺅں نے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹراشرف آصف جلالی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -