تلاش گمشدہ
لاہور(پ ر)نام اللہ دتہ عمر 50سال رنگ گندمی قد 5فٹ 6ابچ جو کہ مورخہ 11جون 2014کو گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا ذہنی توازن درست ہے۔ جس صاحب کو ملے برائے مہربانی اس ایڈریس یا نمبرز پر رابطہ کرکے شکریہ کا موقع دیں۔ایڈریس مکان نمبر 2گلی نمبر 3حنیف پارک، ہربنس پورہ ، لاہور رابطہ 0322-4122819 -0321-6598961 - 0344-4775933