ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا 35واں یوم تاسیس22جون کو منایا جائے گا

ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا 35واں یوم تاسیس22جون کو منایا جائے گا

  

 لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ترجمان حافظ شعیب الرحمن نائب ترجمان عمر ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے تمام مکاتب فکر کی واحد نمائندہ بین الاقوامی تنظیم ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا 35واں یوم تاسیس22جون کو انتہائی جوش و جذبہ کیساتھ بھرپور انداز سے منایا جائیگا جس کے تحت اس ضمن میں مختلف نوعیت کے پروگرامز ہونگے جن میں اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اور منکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کے تعاقب کیساتھ ساتھ اسلام کے دفاع ، عالم اسلام کی بقاءاور اتحاد امت کے کاز کیلئے تجدید عہد کیا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -