دہشگردوں کے خلاف آپریشن میںفتح فوج کو حاصل ہو گی،شفیق قادری

دہشگردوں کے خلاف آپریشن میںفتح فوج کو حاصل ہو گی،شفیق قادری

  

 لاہور (پ ر )تنظیم خدمت خلق پاکستان و شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق قادری نے کہا کہ دہشتگردوں کے خاتمہ کیلئے شمالی وزیر ستان آپریشن میں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور پوری قوم کی دعائیں پاک فوج کیساتھ ہیں دینی و سماجی راہنما محمد شفیق قادری نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپریشن ضرب غضب میں انشاءاللہ فتح و نصرت پاک فوج کو ہی حاصل ہوگی اور وہ دن اب زیادہ دور نہیں جب وطن عزیز سے ہر قسم کی دہشتگردی کا یکسر خاتمہ اور پیارا وطن پاکستان امن و سلامتی کا مکمل گہوارہ بن جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -