فٹبال ورلڈ کپ،یورا گوئے نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے دی

فٹبال ورلڈ کپ،یورا گوئے نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے دی
فٹبال ورلڈ کپ،یورا گوئے نے انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے دی

  

بیلو ہوری زینٹے (مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ،یورا گوئے نے انگلینڈ کو 2-1شکست دے دی ہے، مسلسل دوسری شکست کے بعد  انگلینڈ کے اگلے راؤنڈ تک پہنچنے کے امکانات بے حد معدوم ہو گئے ہیں . انگلینڈ کے لئے امید کی اخری کرن اٹلی ہے . اگر اٹلی اگلے دونوں میچ بھاری لیڈ سے جیتے اور انگلینڈ بھی ایک اور کامیابی حاصل کر لے تو اس کی پیشقدمی جاری رہ سکتی ہے .انگلینڈ کی ٹیم کی طرف سے واحد گول فارورڈ وین رونی نے سکور کیا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا،سپین پہلے ہی شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں۔

مزید :

کھیل -