شہبازشریف کا میانوالی میں بچی سمیت 3 افراد کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا میانوالی میں بچی سمیت 3 افراد کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے کے ...

  

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میانوالی کے علاقے کوٹ چاندنہ کالاباغ میں کنویں میں گرنے سے بچی سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی سی او میانوالی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -