فوٹو شاپ کا حیرت انگیز استعمال

فوٹو شاپ کا حیرت انگیز استعمال
فوٹو شاپ کا حیرت انگیز استعمال
کیپشن: fhoto shop

  

بیونس آئرس (نیوزڈیسک)آپ نے کئی طرح کے سافٹ وئیر استعمال کیے ہوں گے اور ان میں فوٹو شاپ کے استعمال سے بھی اچھی طرح واقف ہوں گے۔ اکثر لوگ اس میں کافی مہارت بھی رکھتے ہوں گے ، اسی طرح کی مہارت کا اظہار ارجنٹائن کے ماہر مارٹن ڈی پاسکیول نے چند تصویریں بنا کر کیا۔ ان تصاویر میں سے کچھ اتنی دلچسپ تھیں کہ لوگ عش عش کر اٹھے۔ آرٹسٹ نے کچھ تصاویر میں حقیقی زندگی کے واقعات کو انتہائی خوبصورتی سے دکھایا ہے۔ آیئے ہم آپ کو چند تصاویر دکھاتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -