ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیاگیا

ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیاگیا
ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیاگیا

  

 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت کے علاقے پجگی روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پجگی روڈ پر شمع سینما کے قریب ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر عبدالستار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوئے، مقتول کی لاش لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس نے قریبی علاقوں میں ناکہ بندیاں سخت کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -