ایم کیوایم نے حکومت پنجاب کو برطرف کرنے کامطالبہ کردیا

ایم کیوایم نے حکومت پنجاب کو برطرف کرنے کامطالبہ کردیا
ایم کیوایم نے حکومت پنجاب کو برطرف کرنے کامطالبہ کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت پنجاب کو برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا اور دعویٰ کیاہے کہ رکن اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل میں صوبائی حکومت اور پولیس براہ راست ملوث ہیں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رﺅوف صدیقی نے کہاکہ طاہرہ آصف کی ہلاکت ملک میں ایک اور قومی سانحہ ہواہے،دھمکیاں ملنے کے باوجود حکومت نے جان بوجھ کر سیکیورٹی نہیں دی۔ اُنہوں نے بتایاکہ حکومت پنجاب قاتلانہ حملے کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے کی کوشش کرتی رہی۔

مزید :

کراچی -