جے یو آئی ف کے وزراءکو محکمے الاٹ

جے یو آئی ف کے وزراءکو محکمے الاٹ
جے یو آئی ف کے وزراءکو محکمے الاٹ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے جے یو آئی ف کے دو وزراءکو قلمدان سونپ دئیے۔ اعلامیہ کے مطابق اکرم خان درانی کو وفاقی وزیر ہاو¿سنگ جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو وزیر مملکت پوسٹل سروسز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ ہاو¿سنگ و تعمیرات کے وزیر مملکت عثمان ابراہیم کا قلمدان تبدیل کر دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے عثمان ابراہیم کو کیپٹل ڈویلپمنٹ ایڈمنسٹریشن کا وزیر بنا دیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -