آسٹریلوی بھی پاکستانی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے

آسٹریلوی بھی پاکستانی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے
 آسٹریلوی بھی پاکستانی ٹرک آرٹ کے دیوانے نکلے

  

کینبر(فارن ڈیسک) پاکستان کی بسوں اور ٹرکوں پر بنائے جانیوالے نقش و نگا راب بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ حال ہی میں آسٹریلیا کی ایک ٹرام پر ہو بہو ایسے ہی رنگین نقش ونگار بنائے گئے ہیں جو پاکستان کے ماہر فنکار بسوں اور ٹرک پر انتہائی محنت سے تیار کرتے ہیں۔منفرد انداز میں سجی سٹوری یہ ٹرام نہ صرف شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے بلکہ سیاحوں کےلئے بھی کسی صورت دلچسپ تجربے سے کم نہیں جو اس پو سوار ہوکر لطف اندوز ہوتے اور تصاویر بنواتے نظر آتے ہیں۔

مزید :

تفریح -