”ضرب عضب“ پر حکومت اور فوج ایک ہے: نواز شریف

”ضرب عضب“ پر حکومت اور فوج ایک ہے: نواز شریف
”ضرب عضب“ پر حکومت اور فوج ایک ہے: نواز شریف
کیپشن: Nawaz Sharif

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر حکومت اور فوج ایک ہے، افواج پاکستان سمیت تمام ادارے متاثرین کی مکمل نگہبانی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج کی پیش رفت حوصلہ افزاءہے، حکومت اور فوج ایک پیج پر ہے، آپریشن کے متاثرین کی نگہبانی کیلئے وفاقی حکومت مکمل وسائل فراہم کرے گی۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -