اسلام آباد سے اہم طالبان کمانڈر گرفتار

اسلام آباد سے اہم طالبان کمانڈر گرفتار
اسلام آباد سے اہم طالبان کمانڈر گرفتار
کیپشن: Islam abad Map

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ترنول کے علاقے سے اہم طالبان کمانڈر کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والا طالبان کمانڈر طیب جڑواں شہروں میں بھتہ خوری سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ رپورٹ کے مطابق طیب میران شاہ سے راولپنڈی آ رہا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

مزید :

اسلام آباد -