اکشے کمار نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر ٹویٹر پرشیئر کر دی
ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکاار اکشے کمار نے بیٹے آروو کے ساتھ تازہ تصویر ٹویٹر پرشیئر کی ہے۔جس میں اکشے کمار اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھے ہیں اور تصویر میں باپ اور بیٹے کا پیار واضح دکھائی دے رہا ہے۔واضح رہے کہ اداکار اکشے کمارٹوائلٹ:ایک پریم کتھا میں بھومی پڈنیکر اور فلم پدمان میں سونم کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اکشے فلم 2.0 میں منفی کردار ادا کریں گے جس میں رجنی کانتھ بھی شامل ہیں۔