صائمہ کی فلم’’میراثن‘‘کا آخری سپل مکمل

صائمہ کی فلم’’میراثن‘‘کا آخری سپل مکمل
 صائمہ کی فلم’’میراثن‘‘کا آخری سپل مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹرشاہد رانا کی فلم’’میراثن‘‘کا آخری سپل گزشتہ روزمکمل کرلیا گیاجس کے بعد اب اس کا تکنیکی کام شروع کردیا گیا ہے ۔ فلم کی شوٹنگ چندروزسے رائے ونڈ روڈ کے ایک فارم ہاؤس میں جاری تھی جس میں بہت سے فنکاروں نے حصہ لیا۔اس فلم کی کاسٹ میں صائمہ،اربازخان،سدرہ نور،جہانگیرجانی،شفقت چیمہ اور معمررانا شامل ہیں۔ یہ فلم عیدپر میٹروپول سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -