فلم ’’ عیاری ‘‘ کی دہلی میں دوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی

فلم ’’ عیاری ‘‘ کی دہلی میں دوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی

نئی دہلی (اے پی پی) بالی وڈوفلم ’’ عیاری ‘‘کی دہلی میں دوسرے مرحلے کی شوٹنگ شروع کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز نیرج پانڈے نے کشمیر میں فلم ’’ عیاری ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں سدھارتھ ملہوترا اور منوج باجپائی نے آرمی یونیفارم پہن رکھے ہیں۔کرائم ڈرامہ پر مبنی فلم کی کہانی 2 فوجی افسروں کی سچی کہانی پر مبنی ہے۔

مزید : کلچر


loading...