گلوکارہ نرمل شاہ کانئی البم پر کام شروع

گلوکارہ نرمل شاہ کانئی البم پر کام شروع

لاہور (فلم رپورٹر)گلوکارہ نرمل شاہ نے اپنی نئی البم پر کام شروع کردیا ،جلد مارکیٹ میں ریلیز کریں گی ۔انہوں نے علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ کے قریب ایک سٹوڈیو میں اپنی البم کا گانا ریکارڈ کروایا ۔ نرمل شاہ اپنی میوزک البم کو جلد سے جلد مکمل کر کے عید الفطر پر پیش کرنے کا ارادہ بناچکی ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...