ہالی ووڈ فلم کارز نے5ارب 61کروڑ کا بزنس کرکے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

ہالی ووڈ فلم کارز نے5ارب 61کروڑ کا بزنس کرکے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

لاس اینجلس (آن لائن)ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم کارز نے گزشتہ ہفتے باکس آفس پر 5 ارب 61 کروڑ کا بزنس کرکے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔ اینی میٹڈ کامیڈی ایڈونچر فلم سیریز کارز کی تیسری فلم ہے، جس کی کہانی لائیٹنگ میکوئن نامی ایسی لیجنڈ ریسنگ کار کے گِرد گھومتی ہے ۔ جبکہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور فینٹسی فلم ونڈر وومن گزشتہ ہفتے پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئی۔ فلم نے اس ہفتے مزید 4 ارب 27 کروڑ کمائے۔گزشتہ ہفتے تیسرے نمبر پر رہنے والی فلم مشہور امریکی ریپ گلوکار اور اداکار کے حالات زندگی پر مبنی ہے۔

مزید : کلچر


loading...