ایشوریہ رائے بچن بیٹی کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں

ایشوریہ رائے بچن بیٹی کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں
 ایشوریہ رائے بچن بیٹی کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن بیٹی آرادھیا کے ہمراہ نیویارک روانہ ہو گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن بیٹی آرادھیا کے ہمراہ چھٹیاں منانے نیویارک روانہ ہو گئیں جبکہ ابھیشیک پہلے ہی امریکہ میں موجود ہیں۔اس موقع پر ایشوریہ نے سیاہ چمکدار ٹاپ پر شرگ اور ٹائٹس پہنی ہوئی تھیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں جبکہ آرادھیا نے بلیو جینز اور گلابی رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی۔

مزید :

کلچر -