ذوالقرنین حیدر سٹیج ڈرامہ ’’ نو بے بی نو ‘‘ پیش کریں گے

ذوالقرنین حیدر سٹیج ڈرامہ ’’ نو بے بی نو ‘‘ پیش کریں گے
 ذوالقرنین حیدر سٹیج ڈرامہ ’’ نو بے بی نو ‘‘ پیش کریں گے

  


لاہور (فلم رپورٹر)سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر عید الفطر پر کراچی آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ ’’ نو بے بی نو ‘‘ پیش کریں گے ، سٹیج ڈرامے میں سینئر اداکارہ سلومی رانا بھی طویل عرصے کے بعد جلوہ گر ہوں گی ۔ سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر عید الفطر پر پہلی مرتبہ بطور رائٹر و ڈائریکٹر کراچی آرٹس کونسل میں اسٹیج ڈرامہ ’’ نو بے بی نو ‘‘ پیش کریں گے جس کی کاسٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور معروف اداکارہ سلومی رانا بھی طویل عرصے کے بعد سٹیج ڈرامے میں کام کریں گی ۔

مزید : کلچر


loading...