چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کی لاہور مرکز آمد

چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کی لاہور مرکز آمد
 چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کی لاہور مرکز آمد

  


لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے چیئرمین عطاالحق قاسمی کی لاہور مرکز آمد پر پی ٹی وی سینٹرل ایمپلائز یونین( سی بی اے ) کے ایک وفد نے مرکزی صدر جہانگیر خان کی صدارت میں ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا ۔یونین کے صدر نے عید بونس کی رضامندی پر چیئرمین عطاالحق قاسمی کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید : کلچر


loading...