وریندر سہواگ کا فائنل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے مبارکباد کا پیغام

وریندر سہواگ کا فائنل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے مبارکباد کا پیغام
 وریندر سہواگ کا فائنل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے مبارکباد کا پیغام

  


لندن(سپورٹس رپورٹر)بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کردیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں سہواگ کا کہنا تھا کہ بڑے مارجن سے چیمپئنز ٹرافی جیتے پر پاکستان کو مبارکباد،بہت اچھا کھیلے، آپ جیتنے کے اہل تھے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت اچھی خبر ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...