بھارتی کرکٹرزپر زندگی بھر کیلئے پابندی عائد کی جائے:کمال راشد

بھارتی کرکٹرزپر زندگی بھر کیلئے پابندی عائد کی جائے:کمال راشد
 بھارتی کرکٹرزپر زندگی بھر کیلئے پابندی عائد کی جائے:کمال راشد

  


ممبئی (اے این این)بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشا نہ بنایا جارہے اور اب بھارتی اداکار کمال راشد خان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کوہلی کے کرکٹ کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...