212ملازمین کو 8لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد

212ملازمین کو 8لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر)ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول امجد جاوید سلیمی نے پٹرولنگ پوسٹس ، ریورائن پوسٹس اور انٹر پراونشنلبارڈرچیک پوسٹس پر تعینات بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 212ملازمین کو 8لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد رجہ اول عطا کیں۔

مزید : علاقائی


loading...