نولکھا ، ہڈیارہ گلشن راوی اور مسلم ٹاؤن میں 11لاکھ 41 ہزار مالیت کے ڈاکے

نولکھا ، ہڈیارہ گلشن راوی اور مسلم ٹاؤن میں 11لاکھ 41 ہزار مالیت کے ڈاکے

 لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق نو لکھاکے علاقے میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ہڈ یا رہ کے علا قے میں اکمل کے گھر سے دو ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ 78ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔گلشن راو ی کے علا قہ میں لقما ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ98 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں بلا ل کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ نواں کو ٹ کے علا قہ سے حا رث کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،منا واں کے علا قہ میں قمر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔علاوہ ازیں ستو کتلہ میں نعما ن،فیکٹر ی ایر یامیں ظفرکی گاڑیاں اوربا ٹا پو ر میں فا روق،سو ل لا ئن میں ما جد ،ڈیفنس اے میں اعجا ز ،شا د با غ میں احسا ن اور ما ڈل ٹا ؤ ن میں فیصل کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...