گجر پو رہ پولیس کی کارروائی، 18 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

گجر پو رہ پولیس کی کارروائی، 18 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پو رہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بد نا م زما نہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی چر س برآمد کرلی۔ بتایاگیا ہے کہ ایس ایچ اوگجر پو رہ ما جد بشیرنے اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا اور منشیات فروش گلز ار خا ن کو گرفتار کرکے قبضہ سے اٹھا رہ سو گر ام اعلیٰ کو الٹی کی چر س برآمد کرلی۔

مزید : علاقائی


loading...