بیرون ملک سے ڈیپورٹ دس افرادکو جیل بھجوا دیا گیا

بیرون ملک سے ڈیپورٹ دس افرادکو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بیرون ملک سے ڈیپورٹ ہونے والے دس ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے 2جولائی کو ملزوں کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ آصف علی کے روبرو ایف آئی نے بیرون ملک سے ڈیپورٹ ہونے والے 10ملزموں دانیال، سلمان بٹ، ابرار، محمد نعیم، ناظم ، اویس، محمد اشرف، محبوب علی اور دیگر ملزموں کو ایئر پورٹ سے گرفتار کر کے پیش کیا۔

مزید : علاقائی


loading...