حکومت نے بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا

حکومت نے بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا

لاہور(پ ر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی اسی بصیرت اور اسی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت2013ء میں حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جن میں بھکھی پاور پراجیکٹ، قائداعظم سولر پاور پراجیکٹ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ، حویلی بہادر شاہ پاور پراجیکٹ، بلوکی پاور پراجیکٹ اور زونرجی سولر پاور پراجیکٹ جیسے اہم منصوبے شامل ہیں اوران منصوبوں سے دسمبر 2017ء تک5ہزارمیگاواٹ اور مارچ 2018تک تقریباََ9ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہونا شروع ہو جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...