وزیر اعظم کے حلقے کے عوام گندا پانی پینے پر مجبور ہیں

وزیر اعظم کے حلقے کے عوام گندا پانی پینے پر مجبور ہیں

لاہور (نمائندہ خصو صی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و این اے 120سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کار دار نے کہا ہے کہ موہنی روڈ کے عوام جہاں سے نواز شریف وزیراعظم بنے ہیں یہاں کے عوا م پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے پیٹ کی موزی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اور سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور ہیں ۔موہنی روڈ پر مرزا الیاس اور افضل بٹ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے جیالوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ زبیر کاردار کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے نااہلیوں اور ناکامیوں کے تما م ریکارڈتوڑ دئیے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...