مستقبل میں بھی ہر میچ میں بھارت کو شکست دینے کی روایت قائم کر نی چاہیے

مستقبل میں بھی ہر میچ میں بھارت کو شکست دینے کی روایت قائم کر نی چاہیے

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن محمد عمر کسانہ نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی ہر میچ میں بھارت کو شکست دینے کی روایت قائم کر نی چاہیے ۔ایک عرصہ تک پاکستانی ٹیم بھارت سے میچ ہارتی چلی آئی ہے جو پی سی بی کی مس مینجمنٹ کا نتیجہ تھا ۔پاکستانی جیت پر ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے عمر کسانہ کا کہنا تھا کہ اگر پاکستانی کرکٹ میں بہتری پیدا کر نی ہے تو پی سی بی میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ کردیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...