پلاسٹک دانہ ملی چینی کی فروخت تشویشناک ہے،کامران سیف

پلاسٹک دانہ ملی چینی کی فروخت تشویشناک ہے،کامران سیف

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ق کے راہنما میاں کامران سیف نے رمضان بازاروں، یوٹیلٹی سٹور ، فیئر پرائس شاپس پر پلاسٹک ملی چینی کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود رمضان بازاروں میں پلاسٹک دانہ ملی چینی کی فروخت بیڈگورننس کی انتہا اور انسانی جانوں سے کھیلنے کی اوچھی حرکت ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...