سلیم بیگ پریس انفارمیشن آفیسر کے عہدے پرمستقل

سلیم بیگ پریس انفارمیشن آفیسر کے عہدے پرمستقل
 سلیم بیگ پریس انفارمیشن آفیسر کے عہدے پرمستقل

  


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)راؤ تحسین کی جگہ قائم مقام پی آئی او تعینات کئے جانیوالے گریڈ 20کے افسر سلیم بیگ کو مستقل پریس انفارمیشن آفیسر لگا دیا گیا ہے ، سلیم بیگ قبل ازیں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر جنرل الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلکیشن بھی رہ چکے ہیں ۔ انکی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...