بھتہ وصولی ، مقدمے کا فیصلہ محفوظ

بھتہ وصولی ، مقدمے کا فیصلہ محفوظ
 بھتہ وصولی ، مقدمے کا فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ (آن لائن) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی کردی ۔مظفر گڑھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمشید دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔

مزید :

صفحہ اول -