عدالت عمران کے بیانات کا نوٹس لے

عدالت عمران کے بیانات کا نوٹس لے
عدالت عمران کے بیانات کا نوٹس لے

  


اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے ہم نے جے آئی ٹی کے بارے میں اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا عمران خان جے آئی ٹی کی رپورٹ سے پہلے کونسی خوشخبری کی بات کر رہے ہیں ؟ عمران خان جے آئی ٹی کے ترجمان مت بنیں، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

مزید : صفحہ اول


loading...