موبائل نظریاتی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا

موبائل نظریاتی یونٹس نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا

لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے نیوماڈرن ہائی سکول‘ فیروزپورروڈ نزدنور محل شادی ہال‘لاہور‘پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ برائے گلاس سرامکس اینڈ پوٹری ڈویلپمنٹ‘ شاہدرہ‘لاہور‘مدرسہ محمدیہ‘ مصطفی آباد‘لاہور‘ کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 135تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...