پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ، احتجاج پر 2 گرفتار

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ، احتجاج پر 2 گرفتار

اسلام آباد(آئی این پی) پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی،جس پر 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی۔مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔اس موقع پر مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جس پر 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پی آئی اے

مزید : علاقائی


loading...