شہبازشریف کی لندن میں فنزبری پارک میں نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ کی مذمت

شہبازشریف کی لندن میں فنزبری پارک میں نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ کی مذمت

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے برطانیہ کے شہر لندن میں فنزبری پارک کے قریب مسجد سے باہر نکلنے والے نمازیوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں متاثرہونے والے افراد کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

مذمت

مزید : صفحہ آخر


loading...