مسلم لیگ (ق )کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے

مسلم لیگ (ق )کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید کے والدانتقال کر گئے ۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کے والد امجد حسین سید چند دنوں سے کافی علیل تھے جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...