ملک میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نامہ نگارخصوصی )پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔اس سلسلے میں وطن پارٹی کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ کئی بین الاقوامی کنونشنز پر دستخط کے باوجود پاکستان میں آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی کوشش نہیں کی جا رہی۔

ماحولیاتی

مزید : صفحہ آخر


loading...