جماعتہ الدعوہ کے سربراہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ 3 جولائی تک موخر

جماعتہ الدعوہ کے سربراہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ 3 جولائی تک موخر

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے جماعتہ الدعوہ کے سربراہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ 3 جولائی تک موخر کر دیا۔جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر کارروائی مکمل ہونے پر 19جون کیلئے فیصلہ محفوظ کیا تھا تاہم دو رکنی بنچ نے فیصلہ موخر کردیا اور اب یہ فیصلہ 3 جولائی کو سنایا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...