حج آرگنائزر کو ابھی تک کوٹہ بھی الاٹ نہ کیا جا سکا،ٹور آپریٹرز پریشان

حج آرگنائزر کو ابھی تک کوٹہ بھی الاٹ نہ کیا جا سکا،ٹور آپریٹرز پریشان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء پرائیویٹ حج سکیم کی مشکلات میں مزید اضافہ،جمعرات سے سعودی قونصلیٹ موسسہ جنوب ایشیاء کے دفاتر،وزارت الحج کے دفاتر،معلمین کے دفاترعید کی چھٹیوں کے لیے بند ہو جائیں گے،8شوال کو دوبارہ کھلیں گے،پاکستان نے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو ابھی تک کوٹہ بھی الاٹ نہیں کیا ایک ماہ میں بکنگ کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور سعودی عرب میں دیگر اموربھی نمٹانے ہیں سعودی عرب میں22جون جبکہ پاکستان میں 26جون عملی طور پر23جون بروز جمعتہ المبارک سے چھٹیاں ہو جائیں گی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...