ہوپ پنجاب الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آج آخری تاریخ
لاہور( ڈویلپمنٹ سیل ) ہوپ پنجاب کے 6 جولائی کوہونے والے الیکشن میں بڑی سیٹوں کیلئے 132امیدواروں نے کاغذات حاصل کرلئے ،الخدمت گروپ کے میاں عبدالجبارانجم ،سید جما عت علی شاہ نے کاغذات جمع بھی کرادئیے آج شام 4بجے تک کاغذات جمع کروائے جائیں گے ،چیئرمین الیکشن کمیٹی ہوپ پنجاب چوہدری عادل صبورکے مطابق الیکشن کمیشن کے دفتر یاہوپ کے دفتر سے مفت فارم حاصل کیے جاسکتے ہیں، 20 جون بروز منگل 4 بجے تک فارم حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
ہوپ الیکشن