وفاقی مذہبی امور پرانے ٹورزآپریٹر کا کوٹہ کاٹ کر نئی کمپنیوں کو دینے کا حکم دے کر عمرہ کیلئے حجاز مقدس روانہ

وفاقی مذہبی امور پرانے ٹورزآپریٹر کا کوٹہ کاٹ کر نئی کمپنیوں کو دینے کا حکم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج کوٹہ کی تقسیم کا فیصلہ 2 فیصد 5فیصد کٹوتی کے درمیان لٹک گیا وفاقی مذہبی امور سردار محمد یوسف پرانے ٹورزآپریٹر کا کوٹہ کاٹ کر نئی کمپنیوں کو دینے کا حکم دے کر عمرہ کے لیے حجاز مقدس روانہ ہو گے وفاقی سیکرٹری دو فی صد تک راضی 73نمبرز والی کمپنیوں کی لسٹ تیار وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن آفتاب نے میرٹ سے ہٹ کر کوٹہ دینے سے معزوری کا اظہار کر دیا نیو انرول کمپنیوں کے ڈیڈ ھ سو افراد کا وزارت مذہبی امور اسلام آباد دفترکے باہر مظاہرہ 2240کمپنیوں کو کوٹہ دینے کا مطالبہ حتمی فیصلے کے لیے وفاقی سیکرٹری ایڈیشل سیکرٹری پھر مشاورت جاری رکھیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -