سعودی وزارت حج نے وزٹ ویزہ پر حج کرنے پر پابندی لگا دی

سعودی وزارت حج نے وزٹ ویزہ پر حج کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت الحج نے وزٹ ویزہ پر حج کرنے پر پابندی لگا دی،چوری چھپے حج کرنے والا پکڑا گیا تو جیل جائے گا اور دوبارہ سعودیہ انٹری بند ہو جائے گی،پاکستان سے وزٹ ویزہ والوں کو حج کی تسریح بھی جاری نہیں ہو سکے گی ،حج ویزہ مجاملہ ویزہ پر حج کی اجازت ہو گی،سر کلر جاری کر دیا گیا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...