اقبال چوہدری کاچیئرمین ضلع گجرات کے اعزاز میں افطار ڈنر

بارسلونا (خصوصی نامہ نگار)محمد اقبال چوہدری کاچیئرمین ضلع گجرات چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ جس میں چوہدری عابد رضا ایم این اے اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے بھائی چیئرمین ضلع گجرات چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے شرکت کی. اس افطار پارٹی کے موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ کوٹلہ برادران کے منتخب ہونے پر ڈسٹرکٹ گجرات میں جرائم اور قبضہ گروپ کا کافی حد تک خاتمہ ہوا ہے۔ جس میں انہوں نے ایم این اے ایم پی سے اور چیئرمین ضلع کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں امن اورانصاف کا سفر شروع ہو گیاہے۔ چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے کہا کہ میں عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔محمد اقبال چوہدری. چوہدری امانت حسین مہر. حافظ امیر علی اعوان. کتالونیہ کی سابق گورنر منسرات گارسیا. حاجی اسد حسین. سید سعید شاہ. ظفر پہلوان. جاوید مغل. شفقت علی رضا. ملک شاہد. شاہد احمد شاہد. ایاز عباسی. جبکہ نظامت کے فرائض حافظ عبدالرزاق صادق نے ادا کیے. چوہدری تنویر احمد کوٹلہ بارسلونا میں چوہدری امتیاز احمد اکیہ کے مہمان ہیں... چوہدری امتیاز وڑائچ. حاجی سکندر. چوہدری عزیز امرہ. چوہدری زمان. شاہد لطیف گجر. چوہدری عمران چھوکر کلاں. راجہ زاہد. چوہدری حمید. اشرف مغل. جاوید گل. افضال وڑائچ. طارق حفیظ عباسی. راجو الیگزینڈر. میاں عمران. چوہدری یاسر گجر. رانا نوید. چوہدری اقبال گجر. پروفیسر طاہر. راجہ ذوالفقار بڑھنگ. چوہدری رضا چوہان. شبیر عثمانی. چوہدری مبشر سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان کا انڈیا سے کرکٹ میچ جیتنے پر خوشی مبارک باد بھی دی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

loading...