اعجاز احمد کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

اعجاز احمد کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

پشاور (سٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات پشاور کے اہلکار اور خیبر پختونخوا جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمد کی بہن جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں کی رسم قل محلہ محمد زئی رجڑ چاسدہ میں ادا کی گئی۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی جو سفیع اللہ کی اہلیہ،ہمایوں احمد،ثناء اللہ اور سیاد احمد کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...