بورڈ آف ریونیو نے ڈسٹرکٹ کلکٹرز سے منتقلی جائیداد‘ زرعی انکم ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لیں

بورڈ آف ریونیو نے ڈسٹرکٹ کلکٹرز سے منتقلی جائیداد‘ زرعی انکم ٹیکس کی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر کے ڈٖسٹرکٹ کلیکٹرز سے مالی سال 2015-16 ء کے دوران منتقلی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جائیداد،زرعی انکم ٹیکس،سی وی ٹی،ایڈوانس ٹیکس،کیپٹل گین ٹیکس کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنز کو خصوصی ہدایات جاری کیں گئیں ہیں کہ وہ10جولائی تک تمام تفصیلات بورڈ آن ریونیو کو بھجوادیں جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...