چیئرمین ایف بی آر نے ریٹائر ہونے سے پہلے نئے آر ٹی اوز کا افتتاح مقررہ تاریخ سے قبل ہی کرادیا

چیئرمین ایف بی آر نے ریٹائر ہونے سے پہلے نئے آر ٹی اوز کا افتتاح مقررہ تاریخ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد نے نئے ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی اوز)کا افتتاح سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن تاریخ (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
سے قبل ہی افتتاح کرکے ان پر اپنے نام کی تختی لگادی ہے ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال اورگجرات کے آغاز کی تاریخ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2017مقرر کی گئی تاہم 30جون2017کوریٹائر ہونیوالے چیئرمین نے اپنے نام کی افتتاحی تختی لگوانے کیلئے مقررہ تاریخ سے قبل ہی افتتاح کرڈالاہے۔
ایف بی آر